اعتکاف! معتکف کی ذمہ داریاں
اعتکاف کیا ہے؟ اعتکاف ہے کہ رمضان المبارک میں اوصاف ملکوتی کے حصول کے لئے جو محنت کی جارہی ہے اس پر مزید اضافہ کیا جائے مزید اضافہ کیا ہے؟ گھر سے نکل آئے، کاروبار سے لاتعلق ہو گئے، بیویوں سے الگ ہو گئے، اولاد کے مسائل اگر رکھ دئیے، تن تنہا ایک جان لے …