Sehra Novard

three woman standing near tree

 اسلام میں عورت کا مقام

ارشاد باری تعالیٰ ہے  وَمَا خَلَقَ الذَّکَرَ وَالْاُنْثٰٓی (الیل:3) اور اس بات کی قسم جس نے مذکر اور مونث پیدا فرمائے۔بڑی عجیب قدرت باری ہے کہ اس نے تمام مخلوق میں نر اور مادہ پیدا فرما دیے۔ پرندوں، کیڑوں مکوڑوں اور انسانوں میں حتیٰ کہ درختوں تک میں نراور مادہ درخت ہیں۔بیٹا پیدا ہوتا ہے۔وہی …

 اسلام میں عورت کا مقام Read More »

Blue and Gold Book on White Table

رمضان المبارک اور حصول تقوی

 فرمایا:   ترجمہ: (مومنو! تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں،جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تا کہ تم پرہیز گار بنو)  البقرہ:183 یہ خطاب خاص مومنین کے لیے ہے۔ یہ ان کی روحانی تربیت اور حصولِ رحمت کے لیے ایک خاص اہتمام ہے روزے کی فرضیت محض مشقت نہیں بلکہ ایک …

رمضان المبارک اور حصول تقوی Read More »

brown beaded necklace on book page

معرفت باری تعالٰی

حدیث قدسی ہے کنت کنزاً مخفیاً فاحببتُ ان اعرفُ فخلقت الخلقکہ میں ایک ایسی شان رکھتا تھا جیسے کوئی پوشیدہ خزانہ ہو‘ میری مخلوق میں سے کسی کو جرأ ت نہیں تھی کہ وہ میرے جمال جہاں آرا کی طرف نظر اٹھا کر دیکھتا‘ میری مخلوق میرے حکم کی تابع تھی لیکن میری ذات‘میری عظمت …

معرفت باری تعالٰی Read More »

cityscape under blue sky

معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم

 پندرہواں پارہ شروع ہوتا ہے۔ اس کی ابتدا ء میں نبی کریم ﷺ کے سفرِ معراج کا ذکر خیر ہے۔ لہٰذا یہ سورۃُ الاَسراء بھی کہلاتی ہے۔سورۃ کے آغاز میں فرمایا:  ”پاک ہے وہ ذات جس نے اپنے بندے کو رات میں مسجد ِحرام سے مسجدِ اقصیٰ تک سیر کرائی۔وہ مسجد اقصیٰ جس کے ارد …

معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم Read More »

قربانی کا حاصل

ہم قربانی کیوں کرتے ہیں؟ اس کا سیدھا سا جواب یہ ہے کہ ہم قربانی اس لیے کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے قربانی کی اور قربانی کرنے کا حکم دیا۔آپ ﷺ نے حج کے موقع پر بھی قربانی کی اور حج کے علاوہ ہر عید قربان پر بھی قربانی کی۔ قربانی ایک عمل …

قربانی کا حاصل Read More »

brown beaded necklace on book page

حکمت و دانش

قرآن حکیم کے نزدیک دانش مندی یہ ہے کہ آدمی میں یہ فکر زندہ ہو جائے کہ وہ دنیا اور آخرت کو جانچ سکے اور کام کرتے وقت دیکھے کہ میں جو کام کر رہا ہوں‘ دنیوی اعتبار سے اس کا نفع و نقصان کیا ہے اور آخرت کے اعتبار سے کیا ہے۔ اگر کسی …

حکمت و دانش Read More »

علم غیب اور علم لدنی

لوگوں میں یہ بحث چلتی رہتی ہے اور میرے خیال میں یہ فضول بحث ہے کہ علم غیب کیا ہے اور آدم علیہ السلام کو کائنات کی ہر چیز کے بارے میں بتا دیا گیا توو ہ بھی عالم الغیب ہوگئے۔یہ درست نہیں ہے۔علم غیب وہ ہوتاہے جو بغیر کسی سبب کے جانا جائے اور …

علم غیب اور علم لدنی Read More »

ویلنٹائن ڈے

بڑی عجیب بات ہے لوگوں کو عشق ہو جاتا ہے اوریہ عشق ہمیشہ جنس مخالف سے ہی ہوتا ہے عشق کے لیے یہ ضروری نہیں کہ جنس مخالف ہو جنس مخالف ہماری ضرورت ہے ہم ضرورتوں کو محبت کا نام دے دیتے ہیں عشق کا نام دے دیتے ہیں یہ ہماری ضرورت ہے اور بعض …

ویلنٹائن ڈے Read More »