اسلام

نشان منزل – حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ

اسلام وہ حقیقت ہے کہ منکر بھی جسے انکار کے باوجود کلی طور پر جھٹلا نہیں سکتا،اسلام چونکہ دین فطرت ہے اور تمام فطری تقاضوں کو بہترین طریقے سے پورا فرماتا ہے اس لیے دنیاوی کامیابیوں کے پیچھے بھی ”تحقیق“ باآواز بلند یہ ثابت کرتی نظر آتی ہے کہ انسان اسلام کے وضع کردہ اصولوں …

نشان منزل – حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ Read More »

معرکہ حق و باطل، غزوہ بدر

حضور اکرم ﷺ کی حیات مبارکہ میں سب سے پہلا جہاد غزوہ بدر ہے۔سورۃ الانفال آیت نمبر 5 میں ارشاد ہوتا ہے کہ اللہ کریم نے جس طرح آپ ﷺ کو اپنے گھر سے غزوہ بدر کے لیے نکالاوہ عین انصاف تھا۔اس سے پہلے کہ قاتل تیاری کر کے، مال اسباب لے کر،مدینہ منورہ کے …

معرکہ حق و باطل، غزوہ بدر Read More »

احکامِ حج

حج کس پر فرض ہے؟  حج اس پر فرض ہے جس کے پاس آنے جانے اور قیام کا خرچ ہو اور جتنا عرصہ اس نے گھر سے باہر رہنا ہے اتنے عرصے کے اخراجات بچوں کو بھی دے کر جائے تاکہ وہ کسی کے محتاج نہ ہوں اور اگر اتنی مالی حیثیت نہیں تو اس …

احکامِ حج Read More »

لیلۃ القدر

  ارشاد باری تعالیٰ ہے بے شک اس کو یعنی قرآن کریم کو لیلۃ القدر میں نازل فرمایا اور اے مخاطب تجھے کیا معلو م کہ لیلتہ القدر کیا ہے؟  لیلتہ القدر ہزار مہینے سے بہتر ہے۔ اس میں فرشتے اور روح نازل ہوتے ہیں اپنے پروردگار کی طرف سے ہر شعبہ زندگی میں ہر …

لیلۃ القدر Read More »

معرفت باری تعالٰی

حدیث قدسی ہے کنت کنزاً مخفیاً فاحببتُ ان اعرفُ فخلقت الخلقکہ میں ایک ایسی شان رکھتا تھا جیسے کوئی پوشیدہ خزانہ ہو‘ میری مخلوق میں سے کسی کو جرأ ت نہیں تھی کہ وہ میرے جمال جہاں آرا کی طرف نظر اٹھا کر دیکھتا‘ میری مخلوق میرے حکم کی تابع تھی لیکن میری ذات‘میری عظمت …

معرفت باری تعالٰی Read More »

معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم

 پندرہواں پارہ شروع ہوتا ہے۔ اس کی ابتدا ء میں نبی کریم ﷺ کے سفرِ معراج کا ذکر خیر ہے۔ لہٰذا یہ سورۃُ الاَسراء بھی کہلاتی ہے۔سورۃ کے آغاز میں فرمایا:  ”پاک ہے وہ ذات جس نے اپنے بندے کو رات میں مسجد ِحرام سے مسجدِ اقصیٰ تک سیر کرائی۔وہ مسجد اقصیٰ جس کے ارد …

معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم Read More »

قربانی کا حاصل

ہم قربانی کیوں کرتے ہیں؟ اس کا سیدھا سا جواب یہ ہے کہ ہم قربانی اس لیے کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے قربانی کی اور قربانی کرنے کا حکم دیا۔آپ ﷺ نے حج کے موقع پر بھی قربانی کی اور حج کے علاوہ ہر عید قربان پر بھی قربانی کی۔ قربانی ایک عمل …

قربانی کا حاصل Read More »

علم غیب اور علم لدنی

لوگوں میں یہ بحث چلتی رہتی ہے اور میرے خیال میں یہ فضول بحث ہے کہ علم غیب کیا ہے اور آدم علیہ السلام کو کائنات کی ہر چیز کے بارے میں بتا دیا گیا توو ہ بھی عالم الغیب ہوگئے۔یہ درست نہیں ہے۔علم غیب وہ ہوتاہے جو بغیر کسی سبب کے جانا جائے اور …

علم غیب اور علم لدنی Read More »

error: Content is protected !!